2756 حج کرے اور روزہءِ رسول ﷺ کی زیارت کرے : مشکوٰۃ المصابیح

حج کرے اور روزہءِ اقدس کی زیارت کرے

درسِ حدیث، ڈاکٹر مفتی بشیر احمد مجددی

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ مَرْفُوعًا: «مَنْ حَجَّ فَزَارَ قَبْرِي بَعْدَ مَوْتِي كَانَ كَمَنْ زَارَنِي فِي حَياتِي» .

ابن عمر رضی اللہ عنہ مرفوع روایت بیان کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جو شخص حج کرے اور میری موت کے بعد میری قبر کی زیارت کرے تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے میری زندگی میں میری زیارت کی۔ “ (مشکوٰۃ المصابیح ۔ 2756)