نوٹس برائے امتحانات

نوٹس برائے امتحانات 

ادارہ تعلیماتِ قران پاکستان (رجسٹرڈ)

مرکز

امتحان

تاریخ

تمام شہروں کے دیگر مراکز علاوہ مرکز ی دفتر

علم شریعت

علم القرآن

ترجمۃ القرآن

علم المیراث

علم التجوید

علم الحدیث

26-10-2025 اتوار 

مرکزی دفتر:لاثانی قرآن محل

علم شریعت

علم القرآن

ترجمۃ القرآن

علم المیراث

علم التجوید

علم الحدیث

28-10-2025 منگل

تمام طلبہ طالبات ،معلمین معلمات گروپ لیڈرز اپنے متعلقہ طلبہ و طالبات کے متعلق معلومات 15 اکتوبر تک مرکزی دفتر لاہور پہنچا دیں۔ تاکہ مراکز کا تعین اور پیپرز کی تیاری بروقت کر کے بھیجے جاسکیں ۔

طلبہ طالبات کی تعداد کورس کا نام اور درجہ مکمل فہرست مرکزی دفتر میں رابطہ کر کے بروقت بھیج دیں۔

جو طالبعلم اس میں شریک نہ ہو سکے ان کا امتحان مئی 2026 میں ہو سکے گا۔